حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا
ظاہری ہیئت
| حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا የኢትዮጵያ ኦርቶዶክስ ተዋሕዶ ቤተ ክርስቲያን | |
|---|---|
| بانی | فرومینتیس |
| آزادی | 1959ء میں قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا برائے اسکندریہ سے |
| تسلیم | اورینٹل راسخ الاعتقاد |
| پادریِ اعلیٰ | ابیونے متھیاس (ابیونا) |
| صدر دفاتر | ادیس ابابا، ایتھوپیا |
| علاقہ/خطہ | ایتھوپیا |
| زبان | گیز (عبادتی)، امہری، اورومو، ٹگرینیا |
| ویب سائٹ | eotc-patriarch |
حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا (امہری: የኢትዮጵያ:ኦርቶዶክስ:ተዋሕዶ:ቤተ:ክርስቲያን ) اورینٹل راسخ الاعتقاد مسیحیوں کی ایک بہت بڑی کلیسیا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا، دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 31 اگست 2017ء